BBC Urdu TV

اسسٹنٹ کمشنر دینہ وقار حسین نے کاروائ کرتے ہوئے غیر قانونی اور پرانی ٹیکنالوجی پر چلنے

ڈپٹی کمشنرراؤ پرویز اختر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنردینہ کا ایکشن۔

اسسٹنٹ کمشنر دینہ وقار حسین نے کاروائ کرتے ہوئے غیر قانونی اور پرانی ٹیکنالوجی پر چلنے والے اور حکومتی نرخوں سے زیادہ نرخ لینے پر اینٹوں کے بھٹوں کے مالکان کو بھاری جرمانے۔

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version