BBC Urdu TV

اسرائیل نہتےفلسطینیوں پر جارحیت بند کریں،جاویداقبال آرائیں

اسرائیل نہتےفلسطینیوں پر جارحیت بند کریں،جاویداقبال آرائیں

خواتین بچوں کی شہادتوں کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے

کراچی : (رپورٹ:نبیہ ارائیں)

جنرل سیکرٹری آرائیں ویلفیئر ہسپتال شیر شاہ ڈپٹی جنرل سیکٹری مرکزی تنظیم ارائیاں پاکستان ضلع کیماڑی جاویداقبال آرائیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہاکہ امت مسلمہ کی مجرمانہ خاموشی مقام عبرت فلسطینی مرد خواتین بچوں کی شہادتوں کی جتنی مزمت کی جائےکم ہے، اسرائیل نہتےفلسطینیوں پرجارحیت بندکرے اسرائیل ایک ناجائزریاست ہےامریکہ اورغیرمسلمہ یہودی لابی اس کےساتھ کھڑےہیں، امت مسلمہ کااتحادوقت کی اہم ضرورت ہےجاویداقبال آرائیں نےمزیدگفتگوکرتےہوئےکہاکہ پوری امت مسلمہ فلسطین کےساتھ کھڑی ہےاسرائیل کوغیرمسلموں کی حمایت جبکہ فلسطین کےساتھ اللہ پاک کی مددشامل ہےاسرائیل جب نہتےفلسطینیوں پرظلم کرتاہےتوپھراقوام متحدہ خاموش کیوں اب جب اسرائیل کی باری ارہی ہےتوواویلاشروع کردیاگیاجاویداقبال آرائیں نےکہاکہ عالمی برادری اپنی دوغلی پالیسی کوترک کرکےانسانیت پرظلم کےپہاڑڈھانےوالی ناجائزاسرائیلی حکومت کےخلاف کھڑی ہوجائے، اورمعصوم وبےگناہ فلسطینیوں کواقوام متحدہ کی قراردادکےمطابق اپنےعلاقےواپس دئیےجائیں

Exit mobile version