*اسرائیلی فوج میں افرادی قوت کی شدید کمی اسرائیلی جوانوں کو فوج میں شامل ہونے سے انکار*
کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) اسرائیلی فوج کے شعبہ افرادی قوت کے سربراہ نے فوجی خدمات کے حوالے سے اہم بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید دس ہزار نئے فوجیوں کی فوری بھرتی کی ضرورت ہے ۔ ساتھ ہی انہوں نے زور دیا کہ فوجی خدمت سے گریز کرنے والوں پر مؤثر پابندیاں عائد کرنا ناگزیر ہے تاکہ افرادی قوت میں کمی کا مسئلہ حل کیا جاسکے۔
