استحکام پاکستان پارٹی PS.108 کےامیدوار کھتری عمران پاروانی کوپارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا
کراچی : (رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی:علی اصغرکیانی)
استحکام پاکستان پارٹی سندھ کراچی صدر ٹاؤن کی یوسی 1 کے چیئرمین کھتری عمران پاروانی نےصوبائی اسمبلی حلقہ PS.108 سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد استحکام پاکستان پارٹی کا ٹکٹ جمع کروا دیا، PS.108 سےجماعت اسلامی، ٹی ایل پی،پی ایم ایل، ایف، پی ٹی آئی،پی پی پی،ایم کیوایم،پی ایم ایل این،کےامیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے،PS.108 میں ٹوٹل ووٹرز کی تعداد 2لاکھ 93ہزار 208 ہے،استحکام پاکستان پارٹی کےامیدوارحلقہ PS.108 صوبائی اسمبلی کھتری عمران پاروانی کھتری کمیونٹی کےجنرل سیکٹری ومعروف بزنس مین اورکھتری برادری کےعلاوہ PS.108 میں گزشتہ 28 سالوں سےسماجی خدمت میں مصروف عمل ہیں،کھتری عمران پاروانی نےمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہاکہ استحکام پاکستان پارٹی کےپیلٹ فارم سےکامیاب ہونےکےبعدہرضلع میں انڈسٹریل زونزقائم کریں گے،کھتری عمران پاروانی نےصحافیوں سےمزیدگفتگوکرتےہوئےکہاکہ انشاء اللہ PS.108 سےعوام کی طاقت سےانتخابی نشان (عقاب) کےنشان پر مہرلگاکرعوام بھاری اکثریت سےکامیاب کروائےگے،کھتری عمران پاروانی نےمیڈیاکوعلاقےکاPS.108 کاسروےکرنےکی بھی دعوت دی،
