BBC Urdu TV

استحکام پاکستان پارٹی جنوبی پنجاب کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر فرخ چیمہ نے گروپ کے ہمراہ، علی وسیم ڈی پی او

استحکام پاکستان پارٹی جنوبی پنجاب کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر فرخ چیمہ نے گروپ کے ہمراہ، علی وسیم ڈی پی او لیہ کو خوش آمدید کہا

وکلاء کی جانب سے نئے آنے والے ڈی پی او لیہ کو استقبالیہ قلبِ صغریٰ چیمہ ویمن پروٹیکشن ایکٹیوسٹ کا ڈسٹرکٹ بار سے خصوصی خطاب
ڈاکٹر فرخ چیمہ کوآرڈینیٹر استحکام پاکستان پارٹی جنوبی پنجاب بھی بار کونسل میں موجود ہیں اس دوران ڈاکٹر فرخ چیمہ نے کہا کہ پنجاب پولیس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور لیہ میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے پنجاب پولیس کا اہم کردار ادا کیا ہے ڈاکٹر فرخ چیمہ نے مزید کہا کہ علی وسیم لیہ میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں

Exit mobile version