BBC Urdu TV

اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی امین الحق کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ

اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی ملزم امین الحق کو سی ٹی ڈی نے عدالت میں پیش کر دیا۔

امین الحق کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جاوید اقبال وڑائچ کی عدالت میں پیش کیا گیا، سی ٹی ڈی نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوانے کی استدعا کی، عدالت نے ملزم کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔

امین الحق کو گجرات سے گرفتار کیا گیا تھا، امین الحق افغانستان کا شہری اور تعلق القاعدہ سے ہے، امین الحق کا نام اقوام متحدہ کی عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہے۔

Exit mobile version