ارائی برادری ڈسٹرکٹ کورنگی کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی این۔اے234 اور پی۔ایس95 کے اعزاز میں استقبالیہ
—————————————-
آٹھ فروری 2024 میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کرتے ھیں( ھمایوں فقیر آرائیں)
—————————————-
کراچی (رپورٹ علی اصغر کیانی) آرائیں برادری ڈسٹرکٹ کورنگی سے تعلق رکھنے والے جن میں قیوم اباد۔مہران ٹاون۔بلال کالونی۔ضیاء کالونی۔ بٹھائی کالونی۔پی۔اینڈ۔ٹی کالونی۔سے اے ھوئے سینکڑوں آرائیں برادری کے لوگوں نے شرکت کی یہ استقبالیہ پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی این۔اے 234کے امیدوار علی راشد اور پی۔ایس 95 کے امیدوار فاروق اعوان کے اعزاز میں کورنگی انڈسٹریل ایریا کے مقامی ریسٹورنٹ میں آرائیں برادری کے بزرگ رہنما چوہدری فقیر محمد آرائیں ۔ھمایوں فقیر محمد آرائیں کہ جانب سے دیا کیا اس استقبالیہ کے چیف گسٹ چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ تھے اس پروگرام میں کورنگی کے مختلف ایریاز کے آرائیں برادری کے زمینداروں نے اپنے سینکڑوں ممبران کے ساتھہ مہمانوں کا گرمجوشی سے استقبال کیا اس موقع پر امیدواروں نے اپنے منشور سے آگاہ کیا اس موقع پر ھمایوں فقیر آرا
