BBC Urdu TV

ادکارہ وینا ملک کے سابقہ شوہر اسد خٹک کی میڈیا سے گفتگو

ادکارہ وینا ملک کے سابقہ شوہر اسد خٹک کی میڈیا سے گفتگو

ڈھائی سالوں میں اپنے بچوں سے ملاقات پر خوش ہوں، اسد خٹک

میری بیٹی کی برین واشنگ کی گئی ہے لیکن ٹھیک ہو جائے گی،اسد خٹک

قانون میں موجود ہے کہ کوئی بھی والد یا والدہ سے بچوں کو ملنے سے نہیں روک سکتا،اسد خٹک

امید ہے کہ عدالت مجھے انصاف دے گی،اسد خٹک

قانون کے مطابق تمام کاروائی کریں گے،اسد خٹک

ڈھائی سال ایک بہت بڑا وقت تھا جو مجھے بچوں سے جدا کیا گیا،اسد خٹک

امید ہے کہ عدالت میری بات سنے گی اور انصاف دے گی،اسد خٹک

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Exit mobile version