BBC Urdu TV

ڈی سی جہلم کے احکامات کی روشنی میں آج ناجائز تجاوزات کے خلاف

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم اور راوء پرویز اختر ڈی سی جہلم کے احکامات کی روشنی میں آج ناجائز تجاوزات کے خلاف شمالی و ملاح محلہ نزد گرین بیلٹ ریور جہلم،

علاقہ تھانہ سٹی و سول لائن میں گرینڈ آپریشن کیا گیا ذوالفقار احمد اے سی جہلم اور اکرم گوندل ڈی ایس پی صدر سرکل کی سربراہی میں سر کاری زمین واگزار کرائی گئی۔۔ عوامی و سماجی حلقوں نے سول انتظامیہ و ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کی مشترکہ کاوشوں کو سراہا۔۔

رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بی بی سی اردو بیورو چیف پنجاب۔

Exit mobile version