BBC Urdu TV

اج مورخہ 14 اگست 2023 میڈم کورسز سلیم سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جہلم

اج مورخہ 14 اگست 2023 میڈم کورسز سلیم سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جہلم نے جشن ازادی کے سلسلے میں منعقد تک تقریبات میں شمولیت اختیار کی سب سے پہلے گورنمنٹ تبلیغ الاسلام ہائی سکول جہلم میں منعقد میگا ایونٹ میں ڈپٹی کمشنر صاحب جہلم کے ساتھ شرکت کی اور وہاں پر پرچم کشائی کی تقریب میں حصہ لیا اس موقع پر پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے جھنڈے کی نمائش کی گئی جو کہ ڈپٹی کمشنر صاحب کے حکم پر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے میڈم کو ثر سلیم صاحبہ سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جہلم نے تیار کروایا تھا اس کے بعد میڈم صاحبہ نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول نمبر ون میں جاری محکمہ تعلیم کے فیمیل ونگ کے پروگرام میں حصہ لیا اور اخر میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ایم سی اسلامیہ میں جاری محکمہ ترین کے مردانہ ونگ کے پروگرام میں شرکت کی اور وہاں پر پوزیشن ہولڈر بچوں میں انعامات تقسیم کیے۔

Exit mobile version