BBC Urdu TV

اج فیصل مسجد میں سکول کے بچوں اور اساتذہ نے فلسطین میں مظالم کے خلاف بھرپور مظاہرہ کیا

اج فیصل مسجد میں سکول کے بچوں اور اساتذہ نے فلسطین میں مظالم کے خلاف بھرپور مظاہرہ کیا ،فلسطین کی آزادی کےلئے دعائیں کی اور اسرائیل کی مظالم کی بھرپور مذمت کی،

رپورٹ : سید یوسف شاہ بی بی سی اردو ٹی وی اسلام آباد

Exit mobile version