*اب وقت ھے سنبھلنے کا جھاد کی تیاری کا*
*جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی*
"جھاد سے پہلے جھاد کی تیاری : جگہ جگہ، ہر ہر شہر، ہر ہر قصبے میں جھادی جلسوں کا انتظام کیا جائے، دینی مدارس و نجی مذہبی تنظیمیں، گروہ، گروپس، اور مراکز میں زیادہ سے زیادہ عسکری تربیت گاہیں قائم کی جائیں تاکہ مستقبل قریب میں پاک افواج کے معاون بنکر جھاد کرسکیں،” پاکستان عالمی جنگی حالات سے زیادہ وقت دور نہیں کیونکہ صیہونی طاقتیں پاکستان پر لازمی حملہ کریں گی، پاکستان کو اب کم از کم 10 سے 20 ہزار کلو میٹر مار کرنے والے ایٹمی میزائیلوں کی ٹیسٹنگ شروع کردینی چاہئے بناء کسی خوف و خطر ڈر اور بندش کے کیونکہ پاکستان ایک آزاد ملک ھے، اگر صیہونی طاقتیں پاکستان پر بندش لگا بھی دیتی ہیں تو سب سے پہلے سابقہ و موجودہ وزیراعظم و صدر اور انکی کابینہ اور سابقہ و موجودہ آرمی چیف و کابینہ، چیف جسٹس سابقہ و موجودہ اور انکی کابینہ کی املاک کو بنا تاخیر قومی املاک میں شامل کرلیا جائے اور اسے قومی خذانے کا حصہ مانا جائے تاکہ ملک سنبھلا رھے اور صیہونی طاقتیں ریاست و حکومت پاکستان کو مالی طور پر کمزور نہ کرسکیں۔ یاد رھے کہ جبتک پاکستان عسکری طور پر صیہونی طاقت کے برابر رہیگا اس وقت تک وہ ان خبیثوں غلیظوں کنجروں صیہونیوں سے محفوظ رہیگا۔ واضع رھے کہ اپنے اندر کے غداروں، جاسوسوں اور منافقوں کا لازمی قلع قمع کرنا چاہئے ہوگا کیونکہ تاریخ گواہ ھے کہ سچے ایماندر دیندار مخلص مسلمان حکمرانوں و سپہ سالاروں کو مسلمان منافقوں نے ہی ناتلافی نقصان سے دوچار کیا، اب وقت ھے اپنے آستین میں چھپے سانپوں کو تلاش کرنے کا انہیں نکال باہر کرنے کا سانپوں کے سر کو کچلنے کا کہ اس سے پہلے کہ وہ وطن عزیز کو ڈس لیں انکا وجود ہی ختم کردیں، عقل و شعور اور دانیٰ ھے کہ ان سانپوں سے ہوشیار رہیں اور مستقل نظر رکھیں۔
