ابنِ خلدون سکول و کالج ڈھوک امب میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا اور تقریب ایسی کہ الفاظ کا خزانہ محدود ھے اور کارکردگی لامحدود
ابنِ خلدون کی پوری ٹیم داد اور خراجِ تحسین کی مستحق
سوھاوہ(بابر کیانی)
ابنِ خلدون سکول و کالج میں اک تقریب منعقد کی گئی جس میں بہترین کارکردگی پر طلباء میں سرٹیفکیٹ اور عزازی شیلڈ و میڈلز دیئے گئے
سب سے بڑھ کر ان اساتذہ کو عزازی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا کہ جن کی وجہ سے اس ادارے نے نہ صرف ترقی کی بلکہ ترقی کی کئی منزلیں طے کیں اور آج ڈھوک امب کے گردونواح میں اس ادارے کا نہ صرف اک نام ھے بلکہ تعلیم کا معیار بے حد اعلیٰ کہ اس کا نعمل بدل اور ثانی نہیں کوئی
سب سے بڑی بات کہ بچیوں کو پردے کا پابند بنایا جاتا ھے اور تلقین کا معیار بھی یہ کہ پردہ ثواب ھے عورت کی شان ھے میرے نبی پاک کا فرمان ھے
عورت کا لفظی مطلب بھی ڈھکی ھوئی چیز کے ہیں دیناوی تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کو اسلامی اقدار کا پابند بھی بنایا جاتا ھے
اور تعلیم میں نہ صرف زہنی تعلیم سے آراستہ کیا جاتا ھے بلکہ جسمانی طور پر بھی کئی اقدامات کیے جاتے ہیں جو اک طالبِ علم کے لیے ضروری ہیں
اور 2000 سے اوپر والدین نے شامل ھو کر ثابت کیا کہ وہ اس سکول اور انتظامیہ اور تمام اساتذہ اور ابنِ خلدون کی پوری ٹیم پر بھرپور اعتماد بھی کرتے ہیں اور آئیندہ بھی اپنے بچوں کو اسی سکول سے مستفید کروائیں گے
اور ابنِ خلدون کی مکمل ٹیم اور انتظامیہ اور آنر محمد عمران صاحب کا یہ کہنا تھا کہ نادار اور ضرورت مند بچوں کا پہلے بھی خیال رکھا جاتا ھے آئیندہ بھی ھم اللّٰہ کی توفیق سے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے
آنرمحمد عمران:03335186936
پرنسپل محمد فیصل:03088363801
