BBC Urdu TV

ائرپورٹ پر بڑی کارروائی بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم سیف اللہ ناروال پولیس کو مطلوب تھا۔

ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔ملزم نے ساوتھ افریقہ فرار ہونے کی کوشش کی۔ملزم کے خلاف تھانہ صدر ناروال میں مقدمہ درج تھا۔
ملزم قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا۔

گرفتار ملزم کو متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

Exit mobile version