BBC Urdu TV

أج ایک ایسے گاوں کے بارے میں لکھنے لگے ہوں جو اس جدید دور میں بھی پتھر والے زمانے کی زندگی

میں أج ایک ایسے گاوں کے بارے میں لکھنے لگے ہوں جو اس جدید دور میں بھی پتھر والے زمانے کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے یہ گاوں تحصيل سوہاوہ سے تقریبا 20 سے 25 کلو میٹر دور نیلی والے پہاڑ کے ساتھ ہے اس گاوں کا نام ڈھوک کنڈ داخلی سگیال یونين کونسل پھلڑے سیداں ہے اس گاوں میں سید اور بکروال گجر خاندان موجود ہیں سید جو ہیں وہ شاہ سفیر سے ہیں اور بکروال مقامی ہیں لیکن سید جو خاندان ہیں ان کے بھی أباٶاجاد کی جگہ ہے اس گاوں میں أج تک گورنمنٹ کی طرف سے ایک روپيہ بھی نہ خرچ ہو سکہ اس گاوں کی نہ ہی کوٸی روڈ نہ ہی بجلی نہ ہی پانی ہے اس گاوں کے لوگ اس جدید ترین دور میں بھی رات کو تیل والی بتی جلاتے ہیں تا کہ روشنی ہو سکے مریض کو ہسپتال لے جانے کے لیے چارپاٸی یا خچر کا استعمال کرتے ہیں اس بارے میں تھوڑا نہں بہت سوچنے کا مقام ہے

تحریر : مشرف کیانی

Exit mobile version