*آل کراچی تاجر الائنس ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر شفیق پاپا*
کراچی(اسٹاف رپورٹ)
کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن میں بزنس مین گروپ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے تاجر برادری سے اپیل کی ہے کہ بزنس مین گروپ کے امیدوار اور ہماری آل کراچی تاجر الائنس کے صدر آصف گلفام بھائی رانا اکرم بھائی سمیت سیریل نمبر 01 سے لیکر 30 تک ووٹ دیکر بزنس مین گروپ کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں
کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ہمیشہ چھوٹے تاجروں کے مسائل حل کرنے میں اپنا کردار ادا کیا ہے اور اسمال ٹریڈرز کے چیئرمین عبدالمجید میمن چھوٹے تاجروں کی جان ہے عبدالمجید میمن ہر وقت اپنے تاجر ساتھیوں کیلئے رات دن کھڑے ہیں
حمایت *انجمن تاجران بابر مارکیٹ لانڈھی کراچی رجسٹرڈ*
