BBC Urdu TV

آل کراچی تاجر الائنس ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر شفیق پاپا نےکراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

آل کراچی تاجر الائنس ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر شفیق پاپا نےکراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن میں بزنس مین گروپ کے آصف گلفام رانا اکرم اور عارف لاکھانی کی مکمل حمایت کااعلان کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹ)

*آل کراچی تاجر الائنس ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر شفیق پاپا* کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن میں بزنس مین گروپ کے امیدواروں آصف گلفام رانا اکرم اور عارف لاکھانی کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ھیں اور تاجر برادری سے اپیل ہے کہ وہ آصف گلفام .رانا محمد اکرم اور عارف لاکھانی سمیت سیریل نمبر 01 سے لیکر 30 تک ووٹ دیکر بزنس مین گروپ کوبھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں
حمایت

*انجمن تاجران بابر مارکیٹ لانڈھی کراچی رجسٹرڈ*

Exit mobile version