BBC Urdu TV

آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کا ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے ہمراہ تھانہ سوہاوہ کا وزٹ

آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کا ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے ہمراہ تھانہ سوہاوہ کا وزٹ،

دوران وزٹ آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کا تھانہ کی بلڈنگ،فرنٹ ڈیسک،مال خانہ تھانہ،حوالات تھانہ اور میس ہال کا بھی جائزہ لیا۔

سرکاری تنصیبات اس ملک و قوم کی امانت اور پنجاب پولیس کا اثاثہ ہیں،ان کی دیکھ بھال اور حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے،

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں دی گئی ٹائم لائن کے اندر ایف آئی آر کے اندراج کو یقینی بنایا جائے،آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا

آر پی او راولپنڈی کا زیر تفتیش مقدمات کو بھی جلد از جلد میرٹ پر یکسو کرنے کا حکم ، شہریوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آئیں اور مسائل کے حل کو یقینی بنایا جائے، آر پی او راولپنڈی کی ہدایت

تھانہ جات کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، آر پی او راولپنڈی

پولیس کی کارکردگی جانچنے کےلئے تھانوں اور دفاتر کے وزٹ کا سلسلہ جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Govt of Punjab RPO Rawalpindi Punjab Police Pakistan

Exit mobile version