
آج کری روڑ راولپنڈی فرنیچر مارکیٹ میں ڈی ایس پی ٹریفک پولیس راولپنڈی سے ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں ڈی ایس پی راجہ خرم صاحب نےمیاں اصف صدر کھنہ روڈ راجہ جاوید صدر کری روڈ جنرل سیکرٹری منیر عباسی حاجی سلیم شیخ شعیب چوہدری علی،راجہ ثاقب، حاجی دلدار ملک عمران حاجی اسلم راجہ علی کیانی شوکت علی حمزہ عباسی, اور دیگر عہدیداروں سے ملاقات کی ،اور کری روڈ پر ٹریفک جام اور غیر قانونی پارکنگ کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے کہ انشاءاللہ جلد ٹریفک مسائل حل کئے جائیں گے۔
