BBC Urdu TV

آج سے دو ماہ پہلے جہلم جمخانہ منصوبے کا آغاز کیا، آج الحمداللہ جمخانہ کلب کے تمام تر منصوبوں

آج سے دو ماہ پہلے جہلم جمخانہ منصوبے کا آغاز کیا، آج الحمداللہ جمخانہ کلب کے تمام تر منصوبوں پر کام شروع کر دیا گیا ہے،

جہلم کی عوام کا بھی انتہائی مشکور ہوں جن کی سپورٹ سے یہ پراجیکٹ تیزی سے پایا تکمیل کی طرف گامزن ہے، ممبر شپ کا بھی بہت اچھا رسپانس آ رہا ہے، جہلم کی عوام کی فیملی اور بچوں کے لیے سٹیٹ آف دی آرٹ سہولت کا آغاز کر دیا جائے گا۔ یہ کلب کی مرکزی عمارت کا ڈیزائن ہے۔ ریسٹورنٹ، سپورٹس، جم اور کڈز ایریا کی سہولیات کو دو ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا۔

ممبر شپ کے لیے متعلقہ نمبر 03005032812 پر رابطہ کریں۔

Exit mobile version