BBC Urdu TV

آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے لیے ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق

آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے لیے ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کی زیر صدارت اجلاس، ڈی پی او ناصر محمود باجوہ سمیت تمام محکموں کے سربراہان کی شرکت۔ ضلع جہلم کی دو قومی اور تین صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر الیکشن کیلئے 775 پولنگ اسٹیشن بنائے جائیں گے جبکہ7 ہزار سے زائد عملہ الیکشن پر ڈیوٹی سرانجام دے گا۔

Exit mobile version