BBC Urdu TV

،ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے اور سریا چوری

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری،ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے اور سریا چوری کرنے والے ملزمان گرفتار،

کالاگجراں پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم محمد ارسلان کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل 09ایم ایم معہ روند برآمدکر لیے گئے۔

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانو نی طور پر پیٹرول فروخت کرنے والے ملزم عبدالحفیظ کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 06 لیٹر پیٹرول معہ سامان برآمد ،

دینہ پولیس نے دوسری کاروائی میں چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم ثاقب علی کو گرفتار کر لیا،

ملزم حویلی سے رکشہ پر سریا چوری کر کے لے جا رہا تھا، مدعی مقدمہ

ملزم سے چوری شدہ سریا اور رکشہ برآمد کر لیا گیا ہے،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version