جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم سمیت ناجائزاسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،01کلو400گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد
ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمد اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم محمد اکرم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01 کلو400 گرام چرس برآمد کر لی گئی،
چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم محمد اشرف کو گرفتار کر لیا،
ملزم سےپسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
جرائم پیشہ عناصرکے خلاف آپریشن جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
