کرائمز
کلر سیداں پولیس کی کارروائی، 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے تینوں ملزمان گرفتار
کلر سیداں پولیس کی کارروائی، 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے تینوں ملزمان گرفتار۔
متاثرہ لڑکے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج، پولیس نے مقدمہ میں نامزد تینوں ملزمان محمد وقاص،راحیل ممتاز اور محمد حنیف کو گرفتار کر لیا۔