کرائمز
پیرودھائی پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان محمد عدنان اور سہیل ناصر گرفتار
پیرودھائی پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان محمد عدنان اور سہیل ناصر گرفتار۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 11 چوری شدہ موٹرسائیکلز برآمد کر لیے گئے، ملزمان کے خلاف کاروائی ڈی ایس پی سٹی کے زیرنگرانی ایس ایچ او پیرودھائی ندیم ظفر اور ان کی ٹیم نے کی۔