اہم خبریںپنڈدادنخان

یونین کونسل جلالپور شریف کا عملہ اپنی یونین کونسل کلین اینڈ گرین کے ویژن پر گامزن

یونین کونسل جلالپور شریف کا عملہ اپنی یونین کونسل کلین اینڈ گرین کے ویژن پر گامزن۔

جناب ڈی سی جہلم ۔اے سی پنڈدادن خان۔ میڈیم (ماہم)اعجاز صاحبہ۔ ڈپٹی ڈائکرٹر صاحبہ۔ کے زیرنگرانی جلالپور شریف۔ ۔۔ڈھیری پیراں۔ ۔چٹی۔ ۔۔لڈوا۔ ۔اور وگھ میں۔ ۔۔جلالپور شریف یونین کونسل نے صفائی کے حوالہ سے مہم کا آغاز کر دیا گاؤں گاؤں گلی گلی میں صفائی کے بہترین انتظامات 12 ربیع کا دن بھی قریب ھے یونین کونسل کا عملہ ہر گاؤں میں صفائی کرانے میں مصروف اہل علاقہ کی عوام نے سیکرٹری یونین کونسل خالدپرویز۔ محمدسلیم۔ اور ان کی پوری ٹیم کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔ ۔جو کہ باقاعدگی سے جلالپورشریف یونین کونسل روزانہ کی بنیاد پر صفائی کے حوالے سے کام جاری ھے اس موقع پر سیکرٹری یونین کونسل خالد پرویز نے کہا کہ ہمارا مشن جلالپور شریف یونین کونسل کو مثالی یونین کونسل بنانا ھے ہم روزانہ کی بنیاد پر اپنی یونین کونسل میں صفائی کے عمل کو جاری رکھیں گے انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے سابق چیرمین یو سی جلالپور شریف سید وقار حیدر شاہ کی سربراہی میں بھی اپنی یونین کونسل میں بہترین کام کیا آج بھی ہماری کوشش ھے کہ یو سی جلالپور شریف دوسری یونین کونسلز سے منفرد نظر آئے۔

(رپورٹ : عمران حیدرببلی)

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You