اہم خبریںپاکستان

ہمیں ایک قوم بن کر کرونا کے اس مہلک وائرس کا مقابلہ کرنا ہے: فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہمیں ایک قوم بن کر کرونا کے اس مہلک وائرس کا مقابلہ کرنا ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا ‏وزیراعظم آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ کریں گے، عمران خان کے کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے دورے میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ان کے ہمراہ ہونگے، سول اور عسکری قیادت پاکستان کے عوام کو کرونا سے محفوظ رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You