ہار جیت کی ہمیں فکر نہیں ہمیں اپنے نظریئے جمہوری روایات جمہوری طرز عمل اور جمہوری
ہار جیت کی ہمیں فکر نہیں ہمیں اپنے نظریئے جمہوری روایات جمہوری طرز عمل اور جمہوری اقدامات پر کھڑے رہنا ہے اس وقت تک جب تک ہر عہدہ کیلئے جمہوری طریقہ کار انتخابات سے گزر کر کامیاب ہو۔ ہماری جہدوجہد ایک عام صحافی کے معاشی مسائل کے حل تمام صحافیوں کے روزگار کا تحفظ اور بیروزگار صحافیوں کو روزگار فراہم کرنا لائف اور میڈیکل انشورنس کو فوری یقینی بنانے تک جدوجہد جاری رہیگا اس سے قطع تعلق میں ہاروں یا جیتوں اس امور پر کامیاب امیدواروں سے عمل کرانا میرا مشن اور میری ذمہداری بھی ہے۔ چھوٹے بڑے تمام مسائل پر جمہوری انداز میں عمل کرنا تمام کامیاب عہدیداروں کے یو جے اور کے پی سی پر فرض ہے کوتاہی پر تمام ممبران محاسبہ اور احتساب کرنے کا حق رکھتے ہیں کیونکہ ووٹ کی اہمیت ہوتی ہے اسی لیئے ووٹ کے تقدس کا تقاضہ بھی یہی ہے کہ جمہوری انداز اپناتے ہوئے مسائل حل کیئے جائیں۔ تمام کامیاب امیدواروں کے یو جے اور کے پی سی کو مبارک ھو۔
آپکا دوست جاوید صدیقی