BBC Urdu TV

ھم سب صحافی ہیں : غیر سیاسی اور غیر جماعتی

ھم سب صحافی ہیں : غیر سیاسی اور غیر جماعتی

کراچی پریس کلب کے الیکشن 2022 میں دستور گروپ کا جرنلسٹ پینل حصہ لے گا۔

چیئرمین کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور گروپ ڈاکٹر عبدالجبار صاحب کی سرپرستی اور ڈپٹی چیئرمین کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور گروپ ناصر محمود صاحب, ڈپٹی چیئرمین کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور گروپ عارف خان صاحب کی کوششوں کے طفیل ھم اپنے غیر سیاسی اور غیر جماعتی صحافیوں کیلئے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں ۔۔۔

صحافی نہ جھکتا ھے نہ بکتا ھے وہ شہید تو ہوسکتا ھے مگر ضمیر فروش نہیں ھوسکتا آزادی صحافت اور شفاف و بے باک قیادت کیلئے آپ سب کی آواز

جرنلسٹ پینل الیکشن کراچی پریس کلب 2022 اپنے ووٹ اور اپنی اہمیت کو سمجھیئے صحافی خود دار اور انتہائی حساس شخصیت کا مالک ھوتا ھے صحافی عزت نفس سے بھرا ھوتا ھے الله صحافیوں کو متحد و مستحکم رکھے آمین۔۔۔۔
تفصیلات جلد ممبران کراچی پریس کلب کے سامنے پیش کردی جائیں گی۔۔

جاوید صدیقی ایگزیکٹو ممبر کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور گروپ

Exit mobile version