پنڈدادن خان.(رپورٹ عمران حیدرببلی)..گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول جلالپورشریف کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے جلالپورشریف کے دوکانداروں نے چھٹی ٹائم سکول بند کرنے کی ڈیوٹی سنبھال لی.گورنمنٹ گرلزایلیمنٹری سکول جلالپورشریف کی اساتذہ کی انتہائی نااہلی کی وجہ سے سکول کو چھٹی ٹائم کھلا چھوڑ کرچلے جاتے ہیں جس میں بجلی کے بلب اور پنکھے لگا تار چل رہے ہیں یہ سلسلہ ایک ماہ سے جاری ہے.جو گلی محلے یا بازاروالے افراد سکول کو بند کرتے ہیں.اور ملازمہ نہ ھونے کی وجہ سے بچیوں کو صبح سکول آتے ہی سکول کی صفائی کا کام کرنا پڑھتا ہے اور واٹر فلٹر بھی انتہائی گندہ ھوچکا ہے اس کے علاوہ سکول میں ٹک شاپ نے تو بچوں ا نتہائی خطرناک بیماریاں پھیل چکی ہے..اساتذہ کی انتہائی غفلت کی وجہ سے ضلع بدر کردینا چاہیے.اہل علاقہ نے اعلی احکام سے سخت سے سخت نوٹس لے کر بچوں کو خطرناک بیماریوں سے بچایا جائے اور قومی خسارے کو بھی بچایا جائے.
متعلقہ مضامین
یہ بھی چیک کریں
Close