BBC Urdu TV

گورنمنٹ اف پنجاب سکول ایجوکیشن محکمہ کی طرف سے چیف ایگزیکٹو افیسرز ڈی ای اے لاہور کو ہدایت

گورنمنٹ اف پنجاب سکول ایجوکیشن محکمہ کی طرف سے چیف ایگزیکٹو افیسرز ڈی ای اے لاہور کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنے تمام سکولوں میں یہ لیٹر جاری کریں۔اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسییشن اف پاکستان کی طرف سے تمام سکولوں میں اگاہی پروگرام اور ٹریننگ کا اغاز کیا جا رہا ہے تاکہ ملک میں بڑھتی ہوئی کرپشن اور منشیات سے بچوں کو اگاہ کیا جائے اور وہ معاشرے میں ایک صحت مند اور اچھی زندگی گزار سکیں ہمارا عزم منشیات اور کرپشن سے پاک پاکستان ہے

اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس پاکستان کے چیئرمین محمد ریحان اظہر صاحب کی انتھک محنت اور کاوشوں کا یہ نتجہ ہے کہ اپنے ملک و قوم اور نئی نسل کو منشیات اور کرپشن سے بچا سکے

Exit mobile version