
گوجر خان پولیس کی کاروائی، 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت معلم گرفتار.
درندہ صفت ملزم مولوی عبد الشکور اسلام پورہ جبر کے مدرسے میں پڑھاتا ہے، جو کہ مظفر گڑھ کا رہائشی ہے.
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی گوجرخان پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوۓ ملزم کو گرفتار کر لیا.
متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا.
بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال کے سلسلہ میں راولپنڈی پولیس زیرو ٹالیرنس پالیسی رکھتی ہے ایسے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی صدر بچوں سے زیادتی ناقابل برداشت ہے، ملزم سخت سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں، سی پی اومحمد احسن یونس