اہم خبریںکرائمز

گوجرہ کے قریب موٹروے پر کار کی ٹریلر سے ٹکر، 5 افراد جاں بحق، بچہ زخمی

گوجرہ: گوجرہ کے قریب موٹروے پر کار ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہو گیا۔

بتایا گیا ہے کہ کار میں سوار بدقسمت خاندان موٹروے ایم فور پر منزل کی جانب رواں دواں تھا کہ تیز رفتاری کے سبب ٹریلر سے ٹکر ہو گئی، ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور شدید زخمی بچے کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا جہاں بچے کا علاج جاری ہے، حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

حادثے کے شکار خاندان کا تعلق لیہ سے بتایا گیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You