اہم خبریںکرائمز

گوجرانوالہ جلسہ: اپوزیشن رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی لسٹ تیار

لاہور: گوجرانوالہ جلسہ، پولیس نے اپوزیشن رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کیلئے لسٹ تیار کرلی۔ قانون نافذ کرنے والوں نے لسٹ سے متعلق حکومتی عہدیداروں کو بریفنگ بھی دی۔

ذرائع کے مطابق فہرست میں اپوزیشن جماعتوں کے ایم این ایز، ایم پی ایز اور دیگر رہنما شامل ہیں، مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں کی الگ الگ فہرستیں مرتب کی گئی ہیں، فہرست میں ٹوٹل ایک ہزار 430 افراد شامل ہیں۔ اے کیٹیگری میں 225، بی میں 125، کیٹیگری سی میں 848 افراد شامل کئے گئے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You