
گجرات : گزشتہ رات پولیس پر فائرنگ کرکے فرار ہونے والا ایک اور ملزم ہلاک فرار ہونے والے تین ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری تھا ۔ پولیس
گجرات: دوران سرچ آپریشن عالی بن کے قریب مسلح ملزمان کی پولیس پر فائرنگ۔ پولیس
گجرات: فائرنگ کا سلسلہ رکنے پر ایک نامعلوم ڈیڈ باڈی ملی۔ پولیس
گجرات: ڈیڈ باڈی کی شناخت بلاول شفیق ولد محمد شفیق سکنہ چک سکندر کے نام سے ہوئی ۔ پولیس
گجرات: ملزم بلاول شفیق اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا ۔ پولیس
گجرات: واقعہ تھانہ رحمانیہ کے علاقہ میں پیش آیا ہے ۔ پولیس
گجرات: فرار ملزمان کی تلاش جاری ۔ پولیس