BBC Urdu TV

گجرات : ڈی ایس پی سٹی سرکل سید عامر عباس شیرازی کی زیر نگرانی تھانہ سول لائن پولیس کا رات گئے

گجرات : ڈی ایس پی سٹی سرکل سید عامر عباس شیرازی کی زیر نگرانی تھانہ سول لائن پولیس کا رات گئے بڑا آپریشن۔

گجرات:جرائم پیشہ عناصر، کرائے کے قاتلوں اور ڈاکوؤں کو اسلحہ سپلائی کرنے والے ٹھکانے پر چھاپہ۔

گجرات: اسلحہ سپلائر نیاز محمد سکنہ جلالپورجٹاں گرفتار

گجرات: لاکھوں روپے مالیت کی جدید اسلحہ کی کھیپ برآمد

گجرات: رائفل 8MM،رائفل 7MM، رائفل پمپ ایکشن،2عدد رائفل 30 بور،3عدد رائفل 223بور، 7عدد رائفل 244بور، 9عدد رائفل 12بور، 11عدد پسٹل 30بور اور 15عدد پسٹل 9MMبرآمد۔

گجرات:31عدد مختلف اسلحہ کی میگزین اور سینکڑوں روند برآمد۔

گجرات: پولیس کی اسلحہ سپلائر کے خلاف کامیاب کاروائی سے جرائم میں نمایاں کمی واقع ہوگی۔ڈی ایس پی سٹی سرکل

گجرات: ضلع کو اسلحہ کلچر سے پاک کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔ڈی ایس پی سٹی سرکل سید عامر عباس شیرازی

Exit mobile version