گجرات پولیس ویلڈن تھانہ ککرالی کے ایس ایچ او نے مسجد میں کیا وعدہ پورا کر دیا
ایماندار نڈر ایس ایچ او مجاہد عباس سربراہی میں اور چوکی انچارج شہباز کی قیادت میں لنگڑیال خواتین تشدد کیس کا ملزم گرفتار کرکے سائلین سے کیا وعدہ پورا کر دیا
رپورٹ:عادل پرویز کرائم رپورٹر پنجاب