گجرات

گجرات پولیس تھانہ سٹی جلالپورجٹاں کی منشیات فروشوں اور اسلحہ ناجائز کے خلاف بڑی کاروائی دو ملزمان

گجرات پولیس تھانہ سٹی جلالپورجٹاں کی منشیات فروشوں اور اسلحہ ناجائز کے خلاف بڑی کاروائی دو ملزمان گرفتار۔50کپیاں شراب اوررائفل 223بور برآمد

تفصیلات کے مطابق انچارج چوکی سٹی جلالپورجٹاں عمران اشرف ASIنے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں اور اسلحہ ناجائز کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ ملزم آصف ولد یوسف سکنہ جلالپورجٹاں سے 50کپیاں شراب اور ملزم صدی احمد ولد جہانگیر سکنہ فیصل آباد حال جلالپورجٹاں سے رائفل 223 بور معہ روند برآمد کرلی۔گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے۔ جبکہ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You