
گجرات : سول ہسپتال کھاریاں میں نوجوان کی ہلاکت معمولا ڈاکٹروں کی غفلت
کندھےمیں درد کی شکایت پر والدین سول ہسپتال لے گئے۔ کمپاوڈر نے انجیکشن لگایا ساتھ ہی نوجوان کی موت واقع ہو گئی ۔والدین ڈاکٹرز پر غلط انجکشن کا الزام لگا کر میت ہسپتال میں رکھ کر احتجاج کر رہے ہیں۔
ڈاکٹرزکا کہنا ہے کہ بچےنے نشہ آور گولی کا استعمال کیا جس کے باعث موت واقع ہوئی
بچے کا نام جبران رہائش محلہ اسلام آباد بتائی جا رہی ہے
رپورٹ : چوہدری فیصل +قاسم چوہدری+ گجرات