گجرات: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ٹک ٹاکر اسلحہ سمیت گرفتار
تھانہ صدر جلالپور جٹاں پولیس نے ملزم سلیمان ولد محمد اصغر سکنہ ڈھلو شرقی کے قبضہ سے ناجائز30بور پسٹل معہ روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

I am Watching You