گجرات سرائے عالمگیر سرکل پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن 2پیشہ ور بھکاریوں سمیت منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ بردار گرفتار
منشیات اورناجائز اسلحہ برآمد۔
تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرائے عالمگیر سرکل رائے منیر احمد کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ادریس افضل نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد امین کو گرفتارکر کے ملزم کے قبضہ سے540گرام چرس برآمد کرلی جبکہ دوسری کارروائی میں 2پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں 1۔ محمد شریف 2۔ ثقلین عباس شامل ہیں۔
ایس ایچ او تھانہ بولانی مبشرنوازنے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ بردار حسن عرف حسناکوگرفتارکرکے ملزم کے قبضہ سے کاربین 12بور برآمد لر لی۔ پولیس نے