کیا آپ نے کبھی آسمان پر دو سورج دیکھے ہیں ؟ کیا آپ نے آسمان کا سینہ چھیرتا ہوا شہابیہ دیکھا ہے ؟
ہم سب کائنات کے بارے میں جاننے کے بہت خواہشمند ہیں لیکن کیا ہوگا اگر ہم آنے والے
وقتوں میں کچھ ایسے واقعات دیکھے جو ہم نے پہلے کھبی نہیں دیکھے ہیں۔ یہ واقعات پوری صدی میں صرف ایک بار ہی رونما ہوتے ہیں اور یہ واقعات دنیا کے ہر کونے سے دیکھے جاسکتے ہیں۔ آج بات کرتے ہیں آٹھ ایسے واقعات کی جو ہم اپنی آنکھوں سے دیکھنے والے ہیں۔
کیا آپ نے کبھی آسمان پر دو سورج دیکھے ہیں ؟
کیا آپ نے آسمان کا سینہ چھیرتا ہوا شہابیہ دیکھا ہے ؟
کیا اپ نے آسمان پر ستاروں کی بارش دیکھی ہے ؟؟؟
کیا آہ نے کائنات میں ستارا پھٹتے ہوئے دیکھا ہے یا کسی ستارے میں دھماکہ ہوتے دیکھا ہے ؟؟؟
اگر آپ نے یہ واقعات نہیں دیکھے اور اسکے بارے میں آپکو علم نہیں ہے تو ایسے واقعات اور اس جیسی اور بہت ساری واقعات کے بارے میں جاننے کیلئے اس وڈیوں کو ایک بار ضرور دیکھے اس میں آپکو کائنات میں ہونے والے کچھ ایسے واقعات کا پتا چلے گا جو ہم دیکھنے والے ہیں۔۔۔
وڈیو کا لنک???
https://youtu.be/c6lEGFwr4OQ
اگر وڈیو پسند آئے تو چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا۔۔
شکریہ