اہم خبریںپنڈدادنخان

کھیوڑہ کرکٹ سٹیڈیم کے دورہ سمیت مختلف ترقیاتی پروجیکٹس کا بھی دورہ کیا۔

کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمودنےجہلم کی تحصیل پی ڈی خان کے دورہ کے موقع پراسپیشل ایجوکیشن سکول،نیوتحصیل کمپلیکس،اولڈ تحصیل آفس اورکھیوڑہ کرکٹ سٹیڈیم کے دورہ سمیت مختلف ترقیاتی پروجیکٹس کا بھی دورہ کیا۔انہوں نے تمام ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور تیزی سے کام مکمل کرنے کی ہدایات دیں۔

رپورٹ:عمران ببلی

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You