اہم خبریںپاکستان

کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے متاثرین کے لیے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام

کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے متاثرین کے لیے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام

کی رجسٹریشن کا عمل آن لائن کیا جا چکا ہے، کسی بھی فرد کو رجسٹریشن کروانے کے لئے سینٹر کا دورہ کرنے کی ضرورت نہیں، مستحق افراد اپنے کوائف

https://ehsaas.nadra.gov.pk/ehsas/

پر درج کریں۔ضرورت مندوں کے لیے بنائے گئے کیش پروگرام میں ہرخاندان کو12ہزار روپےملیں گے، اور بزریعہ موبائل ایس ایم ایس پیسے وصول کرنے کی اطلاع دی جائے گی ۔کیش پروگرام سے استفادہ حاصل کرنے کے لیے 8171 پر اپنے نمبر سے ایس ایم ایس کریں اور دی گئی ویب سائٹ پر رجسٹریشن مکمل کروائیں. کسی بھی فرد کو ضلع جہلم میں کسی بھی احساس سینٹر پر جانے کی ضرورت نہیں ہے، تمام احساس سینٹرز کو کرونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے سسلے میں بند کیا گیا ہے، اس لئے عوام الناس اپنے موبائل نمبر کو استمعال کریں اور دی گئی ویب سائٹ پر ہی رجسٹریشن مکمل کروائیں.

ایس ایم ایس اور ویب سائٹ پر جن افراد کو ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کرنے اور آن لائن رجسٹریشن کروانے کا پیغام موصول ہوگا صرف وہی افراد ابتدائی جانچ کے مرخلے سے کلیر ہونگے، اور نادرا سے تخقیق کے بعد انکو پیسے دیے جاییں گے. نیز کورونا وائرس سے متاثرا خاندان کا ایک فرد پیسے لینے کا اہل ہو گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You