اہم خبریںپاکستان

کورونا وائرس: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شہید پیکیج کا اعلان کر دیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن ورکرز اور پروفیشلز کو دوران ڈیوٹی جانی نقصان پر شہید پیکیج دینے کا اعلان کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے لکھا کہ ‏کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں جس طرح ہمارے فرنٹ لائن ورکرز/پروفیشنلز دن رات لگن سےکام کر رہے ہیں۔ وہ قابل تحسین ہے۔

Usman Buzdar

@UsmanAKBuzdar
کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں جس طرح ہمارے فرنٹ لائن ورکرز/پروفیشنلز دن رات لگن سےکام کر رہےہیں وہ قابل تحسین ہے

ہم ان کے اخلاص کی قیمت ادا نہیں کر سکتےلیکن ان تمام ہیروز کو تنخواہ کےبرابر الاؤنس اور خدانخواستہ کسی جانی نقصان کی صورت میں شہید پیکج دیاجائےگا#CoronaHeroesPK

1,824
4:09 PM – Apr 11, 2020
Twitter Ads info and privacy
419 people are talking about this
ٹویٹر پر انہوں نے مزید لکھا کہ کورونا وائرس کے باعث فرنٹ لائن ورکرز، پروفیشلز محنت کر رہے ہیں وہ وہ قابل تحسین ہے ‏ہم ان کے اخلاص کی قیمت ادا نہیں کر سکتے لیکن ان تمام ہیروز کو تنخواہ کے برابر الاؤنس اور خدانخواستہ کسی جانی نقصان کی صورت میں شہید پیکج دیا جائے گا۔

Usman Buzdar

@UsmanAKBuzdar
· 1h
کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں جس طرح ہمارے فرنٹ لائن ورکرز/پروفیشنلز دن رات لگن سےکام کر رہےہیں وہ قابل تحسین ہے

ہم ان کے اخلاص کی قیمت ادا نہیں کر سکتےلیکن ان تمام ہیروز کو تنخواہ کےبرابر الاؤنس اور خدانخواستہ کسی جانی نقصان کی صورت میں شہید پیکج دیاجائےگا#CoronaHeroesPK

Usman Buzdar

@UsmanAKBuzdar
انٹرنیشنل اور مقامی مارکیٹ میں قلت کےباوجود ہم پنجاب میں ناصرف ہیلتھ پروفیشنلز کو (WHO کی گائیڈ لائنز کے مطابق) مسلسل حفاظتی ساز و سامان فراہم کر رہےہیں بلکہ فرنٹ لائن پر کام کرنے والےباقی اداروں سےوابستہ ورکرز کو بھی PPEs فراہم کر رہےہیں.
شکایات کی صورت میں فوری ایکشن لیاجاتاہے.

833
4:09 PM – Apr 11, 2020
Twitter Ads info and privacy
162 people are talking about this
‏سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل اور مقامی مارکیٹ میں قلت کے باوجود ہم پنجاب میں ناصرف ہیلتھ پروفیشنلز کو (WHO کی گائیڈ لائنز کے مطابق) مسلسل حفاظتی ساز و سامان فراہم کر رہے ہیں بلکہ فرنٹ لائن پر کام کرنے والے باقی اداروں سےوابستہ ورکرز کو بھی PPEs فراہم کر رہےہیں، ‏شکایات کی صورت میں فوری ایکشن لیا جاتا ہے۔

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You