اہم خبریںصحت

کورونا منہ زور: 24 گھنٹے میں 37 افراد جاں بحق، 2208 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 37 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 230 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 63 ہزار 380 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 208 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 11 ہزار 626، سندھ میں ایک لاکھ 57 ہزار 432، خیبر پختونخوا میں 42 ہزار 815، بلوچستان میں 16 ہزار 529، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 467، اسلام آباد میں 24 ہزار 871 جبکہ آزاد کشمیر میں 5 ہزار 640 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Country Pakistan
Confirmed cases 363380
Recoveries 325788
Deaths 7230
Cases
Recoveries
Deaths
Province Azad Jammu Kashmir
Cases 5640
Recovered 4147
Deaths 131
Province Islamabad
Cases 24871
Recovered 20708
Deaths 263
Province Gilgit – Baltistan
Cases 4467
Recovered 4221
Deaths 93
Province Balochistan
Cases 16529
Recovered 15917
Deaths 156
Province KPK
Confirmed cases 42815
Recovered 39319
Deaths 1318
Province Sindh
Confirmed cases 157432
Recovered 143652
Deaths 2760
Province Punjab
Confirmed cases 111626
Recovered 97824
Deaths 2509

ملک بھر میں اب تک 50 لاکھ 18 ہزار 483 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 544 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 3 لاکھ 25 ہزار 788 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 551 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 37 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 7 ہزار 230 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 509، سندھ میں 2 ہزار 760، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 318، اسلام آباد میں 263، بلوچستان میں 156، گلگت بلتستان میں 93 اور آزاد کشمیر میں 131 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You