بلوچستان

کوئٹہ : ضمانت کے بعد ایم پی او کے تحت چیئرمین وائے ڈی اے اور ساتھی دوبارہ گرفتار

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے چیئرمین ڈاکٹر بہار شاہ اور سابق چیئرمین ڈاکٹر حفیظ مندوخیل دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق دونوں کو چند روز قبل ڈی جی صحت پر مبینہ حملے کے مقدمے مں گرفتار کیا گیا تھاعدالت سے آج ڈاکٹر بہار شاہ اور ڈاکٹر حفیظ مندوخیل کی اس مقدمے میں ضمانت منظور کرلی ۔

ضمانت ملنے کے بعد دونوں ڈاکٹروں کو 3 ایم پی او کے تحت 30 یوم کے لیے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

خیال رہے 3ایم پی او کے تحت ان کے گرفتاری کا حکم ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے جاری کئے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You