BBC Urdu TV

کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود کا‏اراضی ریکارڈ مرکز روات کا دورہ

کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود کا‏اراضی ریکارڈ مرکز روات کا دورہ۔

راولپنڈی رنگ روڈ کے ایوارڈ کا دو ماہ قبل اعلان ہوا تھا۔ متاثرین کو ادائیگیوں کی رفتار تیز کی جائے۔ پٹواری و دیگر ریونیو عملہ گھنٹوں اور دنوں میں نتائج دیں۔ کوتاہی ناقابلِ برداشت ہے۔

Exit mobile version