اہم خبریںپنڈدادنخان
کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن (ر)محمد محمود کا دورہ جہلم تحصیل پنڈدادنخان
کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن (ر)محمد محمود کا دورہ جہلم تحصیل پنڈدادنخان۔
کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن (ر)محمد محمودنے جہلم دورہ کے موقع پر رسول بیراج کا تفصیلی دورہ کیا اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔
رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم