کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن(ر)محمد محمود کا دورہ جہلم-
کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن(ر)محمد محمود نے جہلم کے دورہ کے موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر اور اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے ہمراہ دینہ منگلا بائی پاس روڈ کا دورہ کیا اور روڈ کی تعمیر کا جائزہ لیا اس موقع پر ایکس ای این ہائی ویز رانا قمر علی نے تفصیلی بریفنگ دی۔